وزارت خارجہ کے 15 ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت،ایک افسر صحتیاب

وزارت خارجہ کے 15 ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت،ایک افسر صحتیاب

  

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ کے 15 ملازمین میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا مثبت آنے والوں میں 10 افسران اور 5 سٹاف ممبرز سمیت ڈرائیور بھی شامل ہیں،وزارت خارجہ کا ایک افسر کرونا سے صحتیاب بھی ہو گیا،وزارت خارجہ نے گذشتہ ہفتے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث کم افرادی قوت پر کام کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا،

وزارت خارجہ

مزید :

صفحہ آخر -