ٹڈیوں کے حملے، نواب شاہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا

ٹڈیوں کے حملے، نواب شاہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے باعث نوابشاہ ایرپورٹ دو دن کے لیے بند رہے گا، جہازوں کو نقصان سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا، ٹڈیاں جہازوں کو نقصان دے سکتی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -