کسٹم حکام کا جھنگ بازار میں چھاپہ، گیارہ کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ کپڑا برآمد

کسٹم حکام کا جھنگ بازار میں چھاپہ، گیارہ کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ کپڑا ...

  

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)کسٹم حکام نے جھنگ بازار سے گیارہ کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ کپڑا برآمد کرتے ہوئے ضبط کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ کسٹم حکام کو اطلاع ملی کہ نا ن کسٹم پیڈ کپڑا افغان ٹرانزٹ کے راستے فیصل آباد منتقل کیاگیا جس کی کسٹم حکام نے جھنگ بازارمیں واقع گودام پر چھاپہ مارکر نان کسٹم پیڈ کپڑا برآمد کرلیا جس کی مالیت گیارہ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

کپڑا برآمد

مزید :

صفحہ آخر -