پبی میں 3 منشیات فروش گرفتار

پبی میں 3 منشیات فروش گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈی ایس پی اکوڑہ آیاز محمود کی سربراہی میں اکوڑہ سرکل میں منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کاروائیاں جاری۔03 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار۔ 04 کلوگرام چرس برآمد عرفان خان SHO نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 03منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان ابراہیم ولد اعظم شاہ ساکن آدم زئی،شعیب ولد نذیر ساکن چارسدہ اور اورنگزیب ولد اختر منیر ساکن اکوڑہ کے قبضے سے 04 کلوگرام چرس برآمد۔مزید کاروائیاں جاری

مزید :

پشاورصفحہ آخر -