مقامی اخبارکے سب ایڈیٹر احسان اللہ کی والدہ وفات پاگئیں

مقامی اخبارکے سب ایڈیٹر احسان اللہ کی والدہ وفات پاگئیں

  

پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور کے مقامی اخبار کے سب ایڈیٹر احسان اللہ کی والدہ کئی روز کی علالت کے بعد وفات پاگئی ہیں، مرحومہ کو چار روز قبل طبیعت خراب ہونے پر کے ٹی ایچ ہسپتال پشاور میں داخل کیا گیا تھا، طبیعت مزید خراب ہونے پرگزشتہ روز انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تاہم انکی طبعیت سنبھل نہ سکی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملی، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل صج 9 بجے چغل پورہ جناز گاہ بلمقابل جماعت اسلامی مرکز جی ٹی روڈ میں ادا کی جائے گی، سوگواران میں احسان اللہ اور ذاہد شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -