فوجی اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں

فوجی اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)فوجی اکرم خان کی والدہ انتقال کرگئیں وہ ھمایون، عیدنواز، شاہسوار اور مستری نورنوازکی بھی والدہ تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں سرمی خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -