حاجی زرولی شاہ انتقال کر گئے

حاجی زرولی شاہ انتقال کر گئے

  

صوابی (بیورورپورٹ) اے این پی کے ضلعی رہنما حاجی گل زمین شاہ کے بھائی حاجی زرولی شاہ انتقال کر گئے انہیں گذشتہ رات مانیری بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج مانیری بالا میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -