حاجی دین مسوزئی کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
پشاور (پ ر) مسلم لیگ ن ضلع کرم کے سابق جنرل سیکرٹری بادشاہت مسوزئی و مسلم لیگ ن ضلع کرم سوشل میڈیا جنرل محمد جمیل کے والد حاجی دین مسوزئی کی رسم قل آج بروز بدھ انکے حجرے مہرباغ صدہ کرم میں ادا کی جائیگی تمام دوست و احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔