صوبیدارگران بادشاہ کی والدہ سپرد خاک
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ملاکنڈلیویزفورس کے صوبیدارگران بادشاہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوپولیس بانڈہ ڈحیری جولگرام میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ مالاکنڈلیویزفورس کے حولدالعل بادشاہ کی بھی والدہ جبکہ عدنان خان کی دادی تھی۔