بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10،13،16جون صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جیل ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132کے وی پسکوکالونی پشاور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10،13،16جون صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آئی سی ایف 2،ورسک روڈ2،شاہی باغ1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10،13،16جون صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیرآباد1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -