ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، دو خواتین اور بچی زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، دو خواتین اور بچی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد (آئی این پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے اشتعال انگیزی کی ہے، بھارتی گولہ باری کے باعث خاتون اور بچی زخمی ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درہ شیر خان سیکٹر کے گاؤں ٹہنون میں سول آبادی پر گولہ باری کی۔ بھارتی اشتعال انگیزی کے باعث دو سالہ بچی اور خاتون زخمی ہوئیں، جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
بھارتی فوج کی فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -