ربنواز کے بڑے بھائی صفدر شیر انتقال کر گئے

ربنواز کے بڑے بھائی صفدر شیر انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری ربنواز کے بڑے بھائی صفدر شیر انتقال کر گئے انہیں منگل کی صبح صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم یاسین نواز (قطر) کے والد جب کہ محمد نواز (قطر)، حق نواز کے بھی بڑے بھائی، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری یوسف علی، امجد علی، فرمان علی کے ماموں، وسیم شاہ ایڈوکیٹ، نوید شاہ اور فہد شاہ کے ماموں تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔