سید فرہاد سید باچہ کی رسم قل آج ہو گی
شیرگڑھ (نامہ نگار) سابق چیرمین لوکل زکواۃ کمیٹی سید فرہاد سیدباچہ جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کا رسم قل آج بروز منگل ان کی رہائشگاہ واقع گڑھی دولت زئی گڑھی کپورہ میں ادا کی جائیگی مرحوم عالمگیر باچہ،عادل باچہ اور افراد باچہ کے والد مومن سید،فضل سید اور ایاز علی شاہ کے بھائی جبکہ ممتاز سماجی کار کن صابر خان کے سسر تھے