معروف گلوکار لعل بادشا ہ کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

معروف گلوکار لعل بادشا ہ کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پشتوزبان کے معروف گلوکار لعل بادشا ہ ساکن غریب آبادبٹ خیلہ کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی۔مرحومہ عمربادشاہ،اسلام بادشاہ اورجہان بادشاہ کی بھی والدہ جبکہ مالاکنڈلیویز کے محررعثمان شالداکی خالہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -