پورن‘ اے سی فضل واحد کا الوچ بازار کا دورہ

پورن‘ اے سی فضل واحد کا الوچ بازار کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پورن(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پورن فضل واحدخان اور ٹی ایم او پورن شریق ریاض نے آلوچ بازار کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن شانگلہ کی طرف سے عطیہ کردہ ماسک بازار میں تقسیم کئے دورے کے دوران انہوں نے دکانداروں کو خصوصی ہدایات جاری کی اور کہا کہ کو تمام دکانداران ماسک،سرجیکل گلبز اور ہینڈ سیناٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں نیز کوئی بھی دکاندار ماسک کے بغیر گاہک کیساتھ کسی قسم کی لین دین سے گریز کریں انہوں نے الوچ بازار میں بڑی تعداد میں لوگوں میں ماسک تقسیم کئے اور کہا کہ ماسک کے استعمال سے ہم کرونا وائس جیسی موضی مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں لہٰذا بحثیت انسان یہی ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے اردگرد تمام لوگوں کو ماسک استعمال کرنے کی اہمیت واضح کریں اور اپنے اپکو بیماریوں سے محفوظ رکھیں ٹی ایم او شریف ریاض نے بھی میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ آج کل عوام ماسک،سرجیکل گلبز اور ہینڈ سیناٹائزر کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ ملک اس موضی مرض سے نجات حاصل کریں یہی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے کہ کرونا وائر س سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کریں۔