دیرلویر کے علاقہ رباط سپینہ خاور ومیں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

  دیرلویر کے علاقہ رباط سپینہ خاور ومیں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تیمرگرہ (بیورورپورٹ)دیرلویر کے علاقہ رباط سپینہ خاور ومیں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق،مقامی ذرایع کے مطابق علاقہ سپینو خاور میں ٹریکٹر ڈرائیور بلال خان حادثہ میں جاں بحق ہوا جب وہ کہیں جارہے تھے،بلال خان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا