صوابی‘ 2 مشتبہ قتل نوجوان کی نعش غازی بیراج سے برآمد

صوابی‘ 2 مشتبہ قتل نوجوان کی نعش غازی بیراج سے برآمد

  

صوابی(بیوروپورٹ)بام خیل ضلع صوابی سے دو ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش دریائے سندھ کے غازی بیراج سے مل گئی۔بتایا گیا ہے کہ 27مئی کو موضع بام خیل کا نوجوان بصیر الرحمن غازی بیراج گئے تھے اس کے بعد وہ لاپتہ ہوا تھا۔مقامی لوگو ں اور غوطہ خوروں نے ان کی تلاش شروع کر دی اس دوران ان کی لاش غازی بیراج سے بر آمد ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا اور منگل کی علی الصبح موضع بام خیل میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -