تیمرگرہ میں جماعت اسلامی کا آج اورسیز پاکستانیوں کے حق میں مظاہرہ ہو گا

تیمرگرہ میں جماعت اسلامی کا آج اورسیز پاکستانیوں کے حق میں مظاہرہ ہو گا

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تیمرگرہ میں آج اورسیز پاکستانیوں کے حق میں مظاہرہ کیا جا ئیگا،ضلعی امیر اعزازالملک قیادت کر ینگے،جماعت اسلامی دیرلویر کے ترجمان شعیب احمد کے مطابق سمند رپار پاکستانیوں کے مسا ئل کے حوالے سے آج(10جون) کو صبح بلامبٹ سے شہید چوک تیمرگرہ تک ریلی نکالی جائیگی،جس میں ضلع بھر سے ہزاروں کارکن شریک ہونگے،انہوں نے ائیر ٹکٹوں کی قیمتیں کم کرنے،جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں جلد وطن واپس لانے،پروازوں کی تعداد بڑ ھانے اور خصوصا عرب ممالک میں سفارتی عملہ کی تعداد بڑ ھانے کا مطالبہ کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -