رسالپورپولیس نے منشیات(آئس) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

  رسالپورپولیس نے منشیات(آئس) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)رسالپورپولیس نے منشیات(آئس)سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔دوملزمان ڈرائیور اور ایک خاتون گرفتار۔ لیڈی پولیس کی موجودگی میں خاتون سے542 گرام(آدھا کلو)آئس برآمدڈسٹرکٹ پولیس افیسرکاشف ذوالفقار کے خوصی احکامات پر منشیات سمگل کرنے والوں کیخلاف بھر پور کاروئیاں جاری ارشد خان ایس ایچ او رسالپور نے رشکی کے قریب ناکہ بندی کی تھی۔ ایک مشکوک موٹر کار کو روکا گیا۔ تلاشی لینے پرموٹر کار سے کوئی غیر قانونی شے برآمد نہیں ہوئی لیڈی پولیس کے ذریعے موٹرکار میں موجود خاتون تلاشی لینے پر خاتون سے 542 گرام (آدھا کلو)آئس اور ایک پستول برآمد کر لیا گیاملزمان تحسین اللہ ولد راج ولی ساکن تہکال اور مسما? روما زوجہ غنی عثمان ساکن اٹک گرفتار۔مقدمہ درج۔نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کے لیے نوشہرہ پولیس کی کاوشیں جاری ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -