لاہور:سابق اے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر راحت مقصود کورونا سے جاں بحق

لاہور:سابق اے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر راحت مقصود کورونا سے جاں بحق
لاہور:سابق اے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر راحت مقصود کورونا سے جاں بحق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق اے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر راحت مقصود کورونا سے جاں بحق ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے وارجاری ہے،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ سابق اے ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر راحت مقصود کورونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں،ڈاکٹر راحت کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،ڈاکٹر راحت مقصود کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹرپر منتقل کیاگیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -