کوروناپھیلاؤکے پیش نظروزیراعظم آفس کاسٹاف محدود کردیا گیا

کوروناپھیلاؤکے پیش نظروزیراعظم آفس کاسٹاف محدود کردیا گیا
کوروناپھیلاؤکے پیش نظروزیراعظم آفس کاسٹاف محدود کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناپھیلاؤکے پیش نظروزیراعظم آفس کاسٹاف محدود کردیا گیا،وزیراعظم آفس کے افسران وملازمین کے دفتری امورسے متعلق ہدایات کردی گئیں،جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن کے علاوہ تمام جوائنٹ سیکریٹریزکوگھرسے کام کی ہدایت کردی گئی۔
وزیراعظم آفس نے کہاکہ ڈپٹی سیکرٹریزہفتہ واربنیادوں پردفتری امورسرانجام دیں گے،تمام شعبوں کے ملازمین ڈیوٹی روسٹرزکے مطابق کام جاری رکھیں گے۔