میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گر گئی،خاتون جاں بحق،متعدد افراد زخمی

میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گر گئی،خاتون جاں بحق،متعدد افراد زخمی
میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گر گئی،خاتون جاں بحق،متعدد افراد زخمی

  

میاں چنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ متعددافراد زخمی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق میاں چنوں میںنادرا آفس کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے،حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق نادر آفس کی چھت گرنے سے25افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں نادار آفس کا عملہ اور شہری شامل ہیں،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -خانیوال -