فیصل آباد:گائنی وارڈ میں زچگی کیلئے آنیوالی مریضہ کورونا سے جاں بحق ہو گئی ،بچے کو بھی نہ بچایا جاسکا

فیصل آباد:گائنی وارڈ میں زچگی کیلئے آنیوالی مریضہ کورونا سے جاں بحق ہو گئی ...
فیصل آباد:گائنی وارڈ میں زچگی کیلئے آنیوالی مریضہ کورونا سے جاں بحق ہو گئی ،بچے کو بھی نہ بچایا جاسکا

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گائنی وارڈ میں زچگی کیلئے آنیوالی مریضہ کورونا سے جاں بحق ہو گئی۔

ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا کہنا ہے کہ 5دن قبل خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ،خاتون کو زچگی کیلئے ہسپتال لایا گیا تھا،پروین اختر نے ڈلیوری سے قبل دم توڑ دیا، بچے کو بھی نہ بچایا جاسکا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -کورونا وائرس -