شہبازشریف کی بے تکی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست بن چکی،فیاض الحسن چوہان

شہبازشریف کی بے تکی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست بن چکی،فیاض الحسن چوہان
شہبازشریف کی بے تکی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست بن چکی،فیاض الحسن چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہبازشریف کی بے تکی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست بن چکی ہے،شہبازشریف کی حکومت پرتنقیدہوامیں تیرچلانے کے مترادف ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہرممکن وسائل استعمال کررہے ہیں،یواے ای سے پاکستانیوں کیلئے 46 پروازیں چلائی جارہی ہیں،15 جون تک یواے ای سے تمام پاکستانیوں کوواپس لایاجائےگا۔