وزیراعظم کا 13 جون کو لاہور آنے کا امکان، آئندہ بجٹ پر بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم کا 13 جون کو لاہور آنے کا امکان، آئندہ بجٹ پر بریفنگ دی جائے گی
وزیراعظم کا 13 جون کو لاہور آنے کا امکان، آئندہ بجٹ پر بریفنگ دی جائے گی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا 13 جون کو لاہور آنے کا امکان ہے، صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ اور صوبائی بجٹ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران پنجاب میں کورونا کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، انہیں پنجاب کے اگلے مالی سال کے بجٹ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کے وزرا کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -