فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو تھپڑ دے مارا، فوٹیج بھی سامنے آگئی

فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو تھپڑ دے مارا، فوٹیج بھی ...
فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو تھپڑ دے مارا، فوٹیج بھی سامنے آگئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندو خیل کو تھپڑدے مارا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ایکسپریس نیوز کے اینکر پرسن جاوید چوہدری کے شو میں جھگڑا ہوا،اس دوران فروس عاشق اعوان نے قادر خان مندوخیل کا گریبان پکڑا اور انہیں تھپڑ دے مارا۔اس دوران شو پر موجود دیگر عملہ دونوں رہنماؤں کو روکنے کی کوشش کرتا رہا،فوٹیج میں فردوس عاشق اعوان کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -