عمران خان کے ہوتے کوئی بھی ایسا کام نہیں ہو سکتا جو ملکی مفاد کیخلاف ہو

عمران خان کے ہوتے کوئی بھی ایسا کام نہیں ہو سکتا جو ملکی مفاد کیخلاف ہو

  

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ بلاشبہ پاکستان کی حکومت نے ایک بہادرانہ فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی ایسا کام نہیں ہو سکتا جو کہ ملکی مفاد کے خلاف ہو۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے،ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہر فیصلہ اور ہر کام اپنے قومی مفاد کو سامنے رکھ کر کرتے ہیں اور ان کا یہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کی سر زمین کسی کو بھی کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

صداقت عباسی 

مزید :

صفحہ اول -