میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم،85بجلی چوروں کو رگڑا،جرمانے 

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم،85بجلی چوروں کو رگڑا،جرمانے 

  

  ملتان (  نیوز  رپورٹر  ) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 85بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ11ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 19 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ عائد۔2 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔8جون2021 کو ملتان میں 9صارفین کو331620روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 17صارفین (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

کو 173094روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،وہاڑی میں 2صارفین کو61550روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 6بجلی چوروں کو178192روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 13 بجلی چوروں کو326964روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 10صارفین کو255000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 20صارفین کو356121 روپے جرمانہ عائداوراور ایک مقدمہ درج،بہاولنگر میں 5بجلی چوروں کو 168500روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 2بجلی چوروں کو117370روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -