اسلامیہ یونیورسٹی، شعبہ قانون کے زیراہتمام وبینار، مختلف امور پر تفصیلی لیکچررز
بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شعبہ قانون اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے زیر اہتمام''پاکستان میں قانونی تعلیم کے نظام'(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
' چیلنجوں اور مستقبل کے بارے میں ایک ویبینار منعقد کیا گیا۔ اس ویبینارکا مقصد پاکستان میں موجودہ قانونی نظام تعلیم میں موجود چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کے لئے طریقہ کار تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی ڈین فیکلٹی آف لاء، ظفر اقبال کالنوری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، بیرسٹر احمد قیوم ممبر پنجاب بار کونسل اور چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی پنجاب، انیق کھٹانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، امجد حسین اسسٹنٹ پروفیسرشعبہ لاء، سابق ممبرلیگل ایجوکیشن اصلاحات کمیٹی پاکستان نے ویبینار سے خطاب کیا۔ ویبینار کے ریسورس پرسن محمد عمیر رزاق، سید شعیب الطاف اورحمیرا نواز فیکلٹی ممبر لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تھے۔
لیکچرر