نجی ایجوکیشن شعبہ کے دباؤ سے تنگ چیئرمین ایکریڈیشن کمیٹی مستعفی

نجی ایجوکیشن شعبہ کے دباؤ سے تنگ چیئرمین ایکریڈیشن کمیٹی مستعفی

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئرمین ایکریڈیشن کمیٹی پنجاب ڈاکٹر خالد آفتاب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ڈاکٹر خالد آفتاب نے اپنا استعفیٰ وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب کو بھیج دیا۔  استعفیٰ میں انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر کے اپنے مفاد کیلئے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مداخلت کی وجہ سے مزید کام نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہاکہ میں نے چیئرمین ایکریڈیشن کمیٹی نے سسٹم سے مایوس ہوکر عہدے سے استعفیٰ دے دیا  ہے اور میں نے اپنا استعفیٰ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن کو بھیجا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -