کینیڈا میں مسلم خاندان کا قتل کھلی دہشتگردی ہے،ثروت قادری

کینیڈا میں مسلم خاندان کا قتل کھلی دہشتگردی ہے،ثروت قادری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ہیں کینیڈا میں مسلم خاندان کاقتل اسلاموفوبیا اور کھلی دہشتگردی ہے،کینیڈاا انتظامیہ نے دہشتگرد کو گرفتار کرکے قتل اقدام قتل کے مقدمات درج کئے،اسلام دشمن جنونی نے ٹرک سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو شہید کردیا،مذمت سے کام نہیں چلے گا کینیڈین حکومت دہشتگرد کو عبرت کا نشان بنائے،مغرب میں اسلام دشمنی کیلئے دہشتگردوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔،اسلامو فوبیا کا شکار سن لیں امن پسند ہیں کمزوری  نہ سمجھا جائے۔

، دین اسلام تمام مذاہب کا  احترام اور ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔

اپارٹمنٹس کیلئے الگ سے تین فیصد رقبہ ڈسپنسری،پارکس کیلئے اضافی بھی چھوڑنا پڑتاتھا۔جبکہ ان سوسائٹیز نے اب اپارٹمنٹس اور تین مرلے کی بجائے پانچ مرلے کے پلاٹس بناکر مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کردیے ہیں۔

  ایل ڈی اے ایکٹ میں سوسائٹی کے اندر 2فیصد جگہ قبرستان کیلئے لازمی رکھنے کی شق میں بھی ترمیم کردی گئی ہے۔7فیصد پارکس کی شق میں ترمیم کرکے گولف کورس کو شامل کرلیا گیا ہے۔کمرشل ایریا کو بھی5فیصد سے بڑھا کر 10فیصد کرنے سے 60ارب کا فائدہ دیا گیا ہے۔اپارٹمنٹس،پارکس اور قبرستان کے تقریبا 2200کنال میں 1کنال کے پلاٹ پر 3کروڑ اضافی حاصل کیے گئے ہیں۔لہذا یہ ایوان استدعا کرتا ہے کہ اس اہم نوعیت کے معاملے کو ایوان میں زیر بحث لایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -