بستی ملوک، چور گھی،چینی،صابن لیکر فرار، مقدمہ اندراج کیلئے درخواست

بستی ملوک، چور گھی،چینی،صابن لیکر فرار، مقدمہ اندراج کیلئے درخواست

  

   ملتان (وقا ئع نگار)  ملتان میں گھی۔چینی اور صابن بھی غیر محفوظ ہوگئیبستی ملوک میں چوری کی انوکھی واردات۔چور پیسے چھوڑ کر گھی،چینی اورصابن لے اڑے۔واردات کے دوران دکان سے سگریٹ کے ڈبے اور دو ایزی (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

لوڈ والے موبائل بھی چوری ہوئے۔متاثرہ دکاندار محمد اسلم کے مطابق چوری کی واردات کے دوران چوروں نے دکان مین موجود پیسوں کو ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا۔متاثرہ نے مزید کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر دکان مین سامان ڈالا تھا۔چوری کے بعد اب بینک کا قرضہ کیسے ادا کروں گا۔دکاندار محمد اسلم نے تھانہ بستی ملوک میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔

درخواست

مزید :

ملتان صفحہ آخر -