سلیم بریار،میاں منیر اور سعد کندوانہ مسلم لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدور مقرر

    سلیم بریار،میاں منیر اور سعد کندوانہ مسلم لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدور ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے سینئر مسلم لیگی رہنماؤں چوہدری محمد سلیم بریار، میاں محمد منیر اور چوہدری سعید کندوانہ کو ان کی پارٹی میں بہترین خدمات پر  مسلم لیگ پنجاب کا سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے اس ضمن  میں پارٹی صدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا نے نئے عہدیداران کو مبارکباد دی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -