کینیڈامیں مسلم خاندان کے قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے،سمیرا کومل

  کینیڈامیں مسلم خاندان کے قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے،سمیرا کومل

  

   لاہور(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں پاکستانی خاندان کی ہلاکت پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ یہ معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے اوروزیراعظم عمران خان کینیڈین وزیراعظم سے فوری رابطہ کریں اور شدت پسند ملزم کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -