حکومت بے حسی کی انتہا کو پہنچ گئی ہے،چوہدری محبوب انجم

حکومت بے حسی کی انتہا کو پہنچ گئی ہے،چوہدری محبوب انجم

  

لاہور(پ ر)پاکستان فلاح پارٹی ضلع لاہور کے سینئر نائب صدر چوہدری محبوب انجم سرویا کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بے حسی کی انتہا کو پہنچ گئی ہے سانحہ گھوٹکی پر جس طرح وزراء کے بیانات آئے وہ قابل افسوس ہیں ڈہرکی ٹرین حادثہ وزارت ریلوے کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،وزیر ریلوے کو چاہیے کہ عہدے سے فوراً استعفیٰ دے دیں، پریس سیکرٹری ضلع لاہور مخدوم طارق نے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کئے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -