بولنے،سننے سے محروم بچوں کیلئے دی ڈیف سپیشل ہاؤس میں داخلے شروع

بولنے،سننے سے محروم بچوں کیلئے دی ڈیف سپیشل ہاؤس میں داخلے شروع

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر) بولنے اور سننے سے محروم بچوں کے لئے گورنمنٹ سنٹرل ہائی سکول فار دی ڈیف‘ سپیشل ہاؤس گلبرگ میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب کی ہدایات کے تحت بچوں کو تعلیم،یونیفارم، آنے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ اور دیگرسہولیات مفت مہیا کی جائیں گی۔ہر بچے کو ماہانہ 800روپے وظیفہ بھی دیاجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -