نجی بینک میں کورونا ویکسی نیشن شروع

      نجی بینک میں کورونا ویکسی نیشن شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے الفلاح بلڈنگ گارڈن ٹاؤن کا دورہ کیا اور بینک میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا۔  بینک کی انتظامیہ بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب اور دیگر بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ موقع پر موجود تھے۔