دربار بی بی پاکدامن توسیع کی وجہ سے عارضی طورپر بند ہے،ایڈمنسٹریٹر

  دربار بی بی پاکدامن توسیع کی وجہ سے عارضی طورپر بند ہے،ایڈمنسٹریٹر

  

لاہور(فلم رپورٹر)زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاہور نے کہا ہے کہ دربار حضرت بی بی پاکدامنؒ  توسیع /تعمیر نو کی وجہ سے عارضی طورپر بند ہے۔دربار شریف پر حاضری زائرین کے لیے کسی خطرہ سے خالی نہیں تاہم زائرین کی حاضری کے لیے متبادل راستہ بنانے کی تجویز زیر غور ہے؎

،جو کہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -