ٹبہ سلطان پور، رورل ہیلتھ سنٹر  میں لوٹ مار،حکام خاموش

ٹبہ سلطان پور، رورل ہیلتھ سنٹر  میں لوٹ مار،حکام خاموش

  

  ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)  رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں الٹراساؤنڈ کروانے کیلئے آنے والی غریب خواتین سے بغیر پرچی کے 150روپے وصول کرکے ہضم کیے جارہے ہیں جبکہ دیگر ٹیسٹ کے لیے پرائیویٹ لیبارٹریز (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

کے پاس بھیجا جارہا ہے اورکمیشن بٹورے جارہے ہیں جس کے باعث حکومت پنجاب کی غریب خواتین کے لیے فری ڈیلیوری کیس سہولت پروگرام بری طرح ناکام ہوچکاہے  شہریوں محمدعارف،فدہ حسین،ندیم شاہ،محمداصف،ناصرحسین،محمدشہزادودیگرنے محکمہ ہیلتھ کے اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

لوٹ مار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -