ڈاکٹر عدیل لیاقت چلڈرن ہسپتال وائی ڈی اے کے صدر منتخب

ڈاکٹر عدیل لیاقت چلڈرن ہسپتال وائی ڈی اے کے صدر منتخب

  

لاہور(جنرل ہسپتال)چلڈرن ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، ڈاکٹر عدیل لیاقت بھٹی وائے ڈی اے کے صدر منتخب ہو گئے،  پولنگ صبح 9بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہی۔ شرقپور سے تعلق رکھنے والے اور وائے ڈی اے چلڈرن ہسپتال کے صدر ڈاکٹر عدیل لیاقت بھٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کرنے والے تمام ڈاکٹرز کا ممنون ہوں۔خدمت کے جذبے سے عَلم بلند کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کے مسائل کے تدراک کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہوں گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -