آج رواں سال کا پہلا  سورج گرہن،محکمہ موسمیات

آج رواں سال کا پہلا  سورج گرہن،محکمہ موسمیات

  

 ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ رواں سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج 10 جون کو ہوگا، یہ جزوی سورج گرہن ہوگا جو ایشیا، افریقہ، یورپ،افریقہ اور مغربی امریکا میں دیکھا جاسکے گا، پہلا سورج گرہن دن ایک بجکر 12منٹ پغ شروع (بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

ہوگا جو 3بجکر 42 منٹ پر عروج پر ہوگا، جبکہ یہ سورج گرہن 4 بجکر 34 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا،جبکہ سال 2021 کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 4 دسمبر کو ہوگا جو مکمل سورج گرہن ہوگا۔

سورج گرہن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -