شائقین سٹیج پر اداکاری بہت پسند کررہے ہیں، اداکارہ خوشبو

شائقین سٹیج پر اداکاری بہت پسند کررہے ہیں، اداکارہ خوشبو

  

لاہور(فلم رپورٹر) پاکستان کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا کہ شالیمار تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کڑی کراری میں اداکاری شائقین بہت پسند کررہے جو میری انتھک محنت کا نتیجہ ہے ہمیشہ معیاری کرداروں کو اولین ترجیح دی ہے پروڈیوسر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے ڈرامے بہت اچھے ہوتے ہیں مستقبل میں بھی شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرنے کا ارادہ ہے شائقین کی داد میرے لئے سب سے بڑا ایوارڈ ہے جو حاصل کرکے بہت خوشی محسوس کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -