قومی اسمبلی اجلاس ایک روز وقفے  کے بعد آج  ہوگا 

 قومی اسمبلی اجلاس ایک روز وقفے  کے بعد آج  ہوگا 

  

 اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کااجلاس ایک روزہ کے وقفے کے بعد (آج)پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفہ کے بعد (آج)جمعرات کو پارلیمنٹ میں شام 4 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے،اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائیگی۔

 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -