حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

  

  اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی،  جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سے سیلز ٹیکس کم کرکے 10.07 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد مقرر کردی گئی۔ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 7.56 فیصد تھی، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔  

 پیٹرولیم مصنوعات 

مزید :

صفحہ اول -