وزیراعلیٰ سندھ تین دن کے نجی دورے پر امریکا روانہ

وزیراعلیٰ سندھ تین دن کے نجی دورے پر امریکا روانہ

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ تین دن کے نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق مراد علی شاہ اتوار کی رات کو واپس کراچی پہنچ جائیں گے۔ مراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر اکیلے گئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ خاندان کا کوئی فرد نہیں ہے۔

مزید :

صفحہ اول -