نیوپنڈ پولیس کی کارروائی  8جواری گرفتار،نقدی برآمد 

  نیوپنڈ پولیس کی کارروائی  8جواری گرفتار،نقدی برآمد 

  

سکھر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ نیو پنڈ پولیس کی کارروائی جوا کے اڈے پر چھاپہ 8 افراد گرفتار ایک لاکھ سے زائد نقدی،موبائل فونز،تاش کے پتے و دیگر سامان برآمد مقدمہ درج  کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈ پر گذشتہ روز ہی چارج سنبھالنے والے ایس ایچ او غلام مصطفی میرانی کا مخفی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ نیو پنڈ علاقے کمہار محلہ میں جوا کے اڈے پر اچانک چھاپہ پولیس ٹیم کو اچانک دیکھ جواریوں میں کھلبلی مچ گء پولیس نے موقع سے 8 افراد کو دھر لیا داؤ پر لگی ہوء 1 لاکھ روپے سے زائد کی نقد رقم،موبائل فونز،تاش کے پتے و دیگر سامان بھی برآمد کرلیا پولیس نے گرفتار ہونیوالے تمام افراد پر تھانہ نیو پنڈ میں مقدمہ بھی درج کرلیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -