رواں سال ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ، پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز ملک بھجوا دیے 

رواں سال ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ، پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز ملک بھجوا ...
رواں سال ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ، پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز ملک بھجوا دیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں برس ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، رواں مالی سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز پاکستان بھیجے ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صرف مئی کے مہینے میں بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈھائی ارب ڈالرز بھجوائے، ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال مئی کی سبت رواں سال مئی میں  34 فیصد زیادہ ہے ۔

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں بیرون ملک سے اانے والی ترسیلات زر 26 ارب 70 کروڑ ڈالرز رہیں ۔