پی ایس ایل ، آج دو میچ ہوں گے لیکن ان کے اوقات کار کیا ہوں گے ؟ جانئے 

پی ایس ایل ، آج دو میچ ہوں گے لیکن ان کے اوقات کار کیا ہوں گے ؟ جانئے 
پی ایس ایل ، آج دو میچ ہوں گے لیکن ان کے اوقات کار کیا ہوں گے ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ابو ظہبی میں ہو چکاہے جس میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز نے کامیابی سمیٹی اور ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تاہم آج ایونٹ کے دو میچز کھیلے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 16 واں میچ آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ شام چھ بجے براہ راست دکھایا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا اور یہ میچ رات 11 بجے شروع ہو گا ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -