جاوید لطیف جیل سے رہا 

جاوید لطیف جیل سے رہا 
جاوید لطیف جیل سے رہا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی ملنے پر پارٹی کارکنان نے جاوید لطیف پر گل پاشی کر کے اپنے لیڈر کا استقبال کیا ۔اس موقع پر ان کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، بائیس کروڑ عوام کے پاکستان کو پاکستان کھپے کہیں گے ۔

مزید :

قومی -