ویانا میں گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے پارکنگ کی قیمت ادا کرنا ہوگی 

ویانا میں گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے پارکنگ کی قیمت ادا کرنا ہوگی 
ویانا میں گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے پارکنگ کی قیمت ادا کرنا ہوگی 

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویاناشہر میں اب گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے پارکنگ کی قیمت دینا ہو گی ۔حکومت نے کار پارکنگ سٹیکر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ فیصلہ ڈینوب اور فلوریڈڈورف کے علاقوں کے لیے کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے ضلعی چیئر مین جارج پاپائی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 15ہزار ڈرائیور ہر روز ڈینوب میں پارکنگ کے لیے جگہ تلاش کریں گے ۔

مزید :

بین الاقوامی -